شمالی الباطنہ گورنریٹ کی ولایتوں میں عمانی گندم کی کٹائی کا سیزن شروع ہو گیا ہے، جو اس کے معیار سے ممتاز ہے۔ اس سال فصل کی کاشت کے لیے رقبہ 50 فیڈان متوقع ہے۔


شمالی الباطنہ گورنریٹ میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایگریکلچرل اینڈ فشریز ویلتھ گورنریٹ کی ولایتوں میں کسانوں کو عمانی گندم سمیت مختلف زرعی فصلیں لگانے کی ترغیب دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے تاکہ کسان زیادہ سے زیادہ فصلیں 
اگا سکیں۔

عمان ویزہ فیس میں یکم جون 2022 سے کمی کا اعلان
نزوی عدالت نے 2 تجارتی اداروں کے خلاف سزائیں اور جرمانوں کا حکم جاری کیا ہے
کسانوں کو بیماریوں اور کیڑوں سے بچاؤ کے طریقے بتائے جاتے جاتے ہیں تاکہ وہ بہتر فصل حاصل کر سکیں۔اس کے علاوہ گندم کی کٹائی کی خدمت بھی فراہم کی جاتی ہے۔ بہتر اور اچھا بیج فراہم کیا جاتا ہے ، رہنمائی اور متوتر کسانوں کی رہنمائی کی جاتی ہے

شمالی الباطنہ گورنریٹ کے ڈائریکٹوریٹ نے واضح کیا ہے کہ پچھلے سیزن کی پیداوار کی مقدار 70 سے 75 ٹن کے درمیان رہی تھی۔

اس سال گورنریٹ کی کچھ ریاستوں میں سمندری طوفان شاہین آنے کی وجہ سے 2022 میں گندم کی پیداوار میں کمی متوقع ہے۔