Aflaj Irrigation Systems of Oman

انسان جب سے اس دنیا میں آیا ہے وہ اپنے جینے کے لیے نت نیے طریقے تلاش کرتا ہی رہا ہے۔۔ وہ چاہے دنیا کے کسی بھی حصے میں موجود ہی کیوں نہ ہو۔ ہر چیز کو ماپنے کے لیے ترازو وغیرہ بنائے۔ وقت کے لیے گھڑیاں بنائی گئی۔

پانی انسان کی زندگی کا اک اہم حصہ ہے۔ جو سب کے لیے ضروری ہے پینے کے لیے۔ صفائی کے لیے نہانے کے لیے اور فصلوں کے لیے۔ پانی کچھ تو بارش سے حاصل کیا جاتا ہے۔ بہت ساری جگہوں پر پانی زمیں سے حاصل کیا جاتا ہے۔

نزوی عدالت نے 2 تجارتی اداروں کے خلاف سزائیں اور جرمانوں کا حکم جاری کیا ہے

آپ نے عمان میں فلج دیکھے ہوں گے۔ ان فلج کا پانی قدرتی چشموں سے نکلتا ہے۔ اس پانی کو کھیتوں میں فصل اگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ فلج کا اگر خاص خاص سٹسم دیکھیں تو آپ کو نخل کے علاقے، سمائل کے علاقے۔ اس کے علاوہ عمان کے بہت سارے دوسرے علاقوں میں بھی نظر آئے گا۔

فلج سے مختلف عمانی اپنے اپنے کھیت کے لیے پانی حاصل کرتے ہیں۔ پانی زمیں کے حساب سے دیا جاتا ہے جس کی جتنی زمیں ہو گی اس کو اتنا پانی دیا جائے گا۔ 

عمان نے پرائیویٹ کمپنیوں کے لیے ایکسپیٹ ورک پرمٹ کی میعاد میں توسیع کر دی

عمان میں فلج کے پانی کی تقسیم  

عمان میں فلج کے پانی کی تقسیم کے لیے پرانے وقتوں میں مختلف علاقوں میں الگ الگ طریقے استعمال کیے جاتے تھے۔ جن میں سورج کی روشنی کو بھی استعمال کیا جاتا تھا۔زمیں پر لائنیں لگا کر اور 
اس کے علاوہ اک طریقہ یہ بھی تھا۔ 

یہ جو آپ برتن دی دیکھ رہے ہیں یہ تانبے کا برتن ہے اس کو پانی سے برا جاتا تھا اور اس کے ساتھ ہی اک اور چھوٹا سا پیالہ ہوتا تھا۔جس کے نیچے اک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے۔
اس چھوٹے سوراخ والے پیالے کو پانی سے برے پیالے میں رکھ دیا جاتا تھا۔

عمان ویزہ فیس میں یکم جون 2022 سے کمی کا اعلان

چوٹے پیالے میں سوراخ کی وجہ سے اس میں پانی بھرنا شروع ہو جاتا تھا۔اک وقت میں وہ پیالہ 30 منٹ لیتا تھا بڑے پیالے کے پیندے تک جانے میں جب چھوٹا پیالہ پانی سے بر کر نیچے بیٹھ جاتا تو اک حصہ پانی زمیں والے کے حصے میں لکھ دیا جاتا تھا۔


نگران اس چھوٹے پیالے کو بڑے برتن سے نکالتا اور چھوٹے پیالے کے سوراخ میں پھونک مارتا تاکہ اس کو دوبارہ بڑے پیالے میں رکھا جائے دوسرے حصے کے لیے۔اسی طرح ہی جس کی جتنی زمیں ہوتی اس کو اتنے حصے فلج کا پانی دیا جاتا تھا۔