آج عمان میں شوال 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے عمان کی رویت حلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ان کے آفس میں اس کے ساتھ ہی عمان کے مختلف گورنریٹ میں بھی شوال 1443 ہجری کے چاند کو دیکھنے کی کوشش کی گئی۔ اس کے لیے عمانی شہریوں اور عمان میں مقیم غیر ملکیوں سے بھی مدد کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
آج عمان میں یکم مئی بروز اتوار کو عید 2022 یعنی شوال 1443 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے، رویت حلال کمیٹی کے مطابق عمان میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر 2022 کو منائی جائے گی، آج یکم مئی بروز اتوار 2022 کو عمان میں رمضان المبارک کا آخری دن تھا۔
عید الفطر ہر سال شوال کی پہلی تاریخ کو منائی جاتی ہے، شوال مہینہ اسلامی کیلنڈر میں رمضان کے بعد آتا ہے۔
عید الفطر عید کو میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے،
اللہ آپ کی تمام عبادتیں جو آپ نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں کی ہیں ان کو قبول منظور فرمائے۔
اپنے ارد گرد دوسروں کا بھی خیال رکھیں اگر آپ نے ابھی تک صدقہ فطر ادا نہیں کیا تو وہ بھی عید نماز پڑنے سے پہلے پہلے ادا کر دیں اس سال ایک شخص کا صدقہ فطر,
1.500 ہے، ایک ریال اور پانچ سو بیسہ ہے۔ باقی آپ اپنے مال کے حساب سے زیادہ بھی دے سکتے ہیں۔۔ عید الفطر 2022 مبارک ہو۔
1 تبصرے
Wrong Information
جواب دیںحذف کریں