آج سعودی عرب اور دوبئی میں شوال 1443 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا اور چاند کو دیکھنے کی کوشش کی گئی۔ اس کے لیے سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں سے بھی مدد کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
آج سعودی عرب میں 30 اپریل بروز ہفتہ عید 2022 یعنی شوال 1443 ہجر کا چاند نظر نیہں آیا ہےاس لیے سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب اور دوبئی حکام کے مطابق دوبئی میں عید الفطر 2 مئی بروز پیر 2022 کو ہوگی، کل یکم مئی بروز اتوار 2022 کو رمضان المبارک کا آخری دن ہو گا۔
عید الفطر ہر سال شوال کی پہلی تاریخ کو منائی جاتی ہے، شوال مہینہ اسلامی کیلنڈر میں رمضان کے بعد آتا ہے۔
عید الفطر کی عید کو میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے،
اللہ آپ کے تمام عبادتیں جو آپ نے ماہ مقدس رمضان المبارک میں کی ہیں ان کو قبول منظور فرمائے۔
0 تبصرے