عید الفطر 2022 اس سال دنیا کے مختلف علاقوں اور ملکوں میں مختلف دنوں میں منائی گئی ہے۔
کچھ میں یکم مئی 2022 کو اور کچھ ممالک میں 2 مئی بروز پیر کو اور کچھ ممالک میں 3 مئی بروز منگل 2022 کو منائی جائے گی۔
عید الفطر 2022 یکم مئی بروز اتوار کو ان ممالک میں منائی گئی تھی۔
افغانستان، نائجر، مالی،
عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ان ممالک میں منائی جارہی ہے
عید الفطر 2022 یکم مئی بروز اتوار کو ان ممالک میں منائی گئی تھی۔
افغانستان، نائجر، مالی،
عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ان ممالک میں منائی جارہی ہے
عمان، کویت، سعودی عرب، قطر، متحدہ امارات، بحرین، یمن، عراق، شام، لبنان، اردن، فلسطین، مصر، سوڈان، صومالی، ایتھوپیا، اریٹیریا، لیبیا، الجزائر، تیونس، موریتانیہ، نائیجیریا، فلپائن، انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ، برونائی، ترکی، برطانیہ، جاپان، کوریا،
عید الفطر بروز منگل 3 مئی 2022 کو ان ممالک میں منائی جائے گی
پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال،
عید الفطر ہر سال شوال کی پہلی تاریخ کو منائی جاتی ہے۔
یہ اک بہت ہی خوبصورت احساس کا نام ہے۔ مسلمان روضے رکھتے ہیں اور اس کے بعد ان کے لیے یہ اک خوشی کا موقع ہوتا ہے
0 تبصرے