مسقط میونسپلٹی نے الموالح سنٹرل فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ میں کچھ چیزوں کو تلف کرنے کی وضاحت جاری کی ہے۔

مسقط میونسپلٹی


مسقط میونسپلٹی ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مرکزی الموالح پھلوں اور سبزیوں کی مین مارکیٹ میں جو بھی چیزیں کھانے کی تلف کی ہیں ان میں خراب ہونے کے آثار نظر آئے اس لیے ان کو تلف کیا گیا کیوں کے وہ انسانی استعمال کے لیے نا مناسب تھیں۔ مسقط میونسپلٹی نے ایک آن لائن بیان میں کہا۔