عمان وزارت خارجہ نے سلطنت عمان کی طرف سے سویڈن میں انتہاپسندوں کی طرف سے قرآن کریم کے نسخوں کو آگ لگانے کی شدید مذمت کی ہے۔


مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے، مسلمانوں کے مقدسات کی توہیں کی گئی ہے، اس طرح کے کام تشدد کے واقعیات کو بڑھاوہ دیتے ہیں، اور آپسی نفرت کو ہوا دیتے ہیں اس طرح کی تمام کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ .

آج عمانی ریال ریٹ پاکستان انڈیا سری لنکا نیپال کے لیے

عمان وزارت خارجہ نے رواداری، بقائے باہمی اور احترام کی اقدار کو مستحکم کرنے اور انتہا پسندی اور نفرت کے نظریے کو فروغ دینے اور مذاہب اور عقائد کو مجروح کرنے والے تمام اعمال کو مجرم قرار دینے کے لیے متحد ہونے کی بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

ہم سب کب اک جان ہوں گے تاکہ اس طرح کے کام کرنے کی کسی میں ہمت نہ ہو۔