دی ٹریول ویب سائٹ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ سلطنت عمان میں سیاحوں کے لیے بہت سارے پرکشش مقامات موجود ہیں۔
دی ٹریول ویب سائٹ نے واضح کیا کہ عمان دورہ کرنے کے لیے بہترین ممالک میں سے ایک ہے، اس کا انفراسٹرکچر بہترین ہے، اس کے لوگ شائستہ اور دوستانہ ہیں، اور یہ سفر کرنے کے لیے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے، چاہے وہ اک آدمی ہو یا پھر گروپ کی شکل میں ہوں
ج عمانی ریال ریٹ پاکستان انڈیا سری لنکا نیپال کے لیے
دی ٹریول ویب سائٹ نے مزید کہا کہ زائرین آسانی سے عمان کے مختلف علاقوں میں دو سے تین ہفتے گزار سکتے ہیں۔
دی ٹریول ویب سائٹ نے نشاندہی کی کہ عمان کے سب سے نمایاں سیاحتی مقامات میں سے ایک پرتعیش الجلالی قلعہ ہے، جو مسقط کی بندرگاہ کے مشرقی جانب واقع ہے، یعنی مطرح کارنیش کے پاس موجود ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے خصوصاً جو عمان کا پہلی بار ویزٹ کر رہے ہوں
پرتعیش الجلالی قلعہ پندرھویں صدی کی اسی کی دہائی میں پرتگالی قبضے کے دوران قائم کیا گیا تھا، اور اس وقت یہ عمانی ثقافت کے لیے وقف میوزیم کے طور پر کام کر رہا ہے۔

سلطان قابوس گرینڈ مسجد
سلطان قابوس گرینڈ مسجد کے بارے میں بات کی جو کہ دارالحکومت مسقط میں واقع ہے اور عمان کی واحد مسجد ہے جسے سیاح دیکھ سکتے ہیں، اس بات پر زور دیا کہ اس کا ویزٹ مسقط میں کرنے کے لیے بہترین مقامات میں سے ایک ہے،
سلطان قابوس گرینڈ مسجد نہ صرف اپنے شاندار ڈیزائن کے لیے مشہور ہے بلکہ اس میں بہت سکون کی سینسیں بھی شامل ہیں جو دیکھنے والوں کو آرام کرنے میں مدد فراہم کریں کرتی ہیں۔
اگر آپ عمان میں موجود ہیں اور آپ نے ابھی تک سلطان قابوس گرینڈ مسجد کا ویزٹ نہیں کیا تو جلدی ہی پلان بنائیں وزٹ کا۔۔

0 تبصرے