عمان نیوز اردو، عمان وزارت صحت نے اک آن لائن بیان میں کہا ہے کے عمان میں ابھی تک کوئی بھی کیس زیکا وائرس کا سامنے نہیں آیا ہے یہ بیان سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کی وجہ سے سامنے آیا ہے،

۔
عمان وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں زیکا کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا ہے، سلطنت آف عمان میں زیکا کی بیماری کے کیسز کے اندراج کے بارے میں جو کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہا ہے وہ سہی نہیں ہے وہ سب افواہیں غلط ہیں،

عمان وزارت صحت اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ملک میں اس بیماری کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا ہے، تمام لوگوں سے درخواست ہے نیوز صرف آفیشل سورس سے ہی حاصل کریں۔

Zika disease and Sultanate of Oman

زیکا وائرس کیا ہے اور یہ کیسے پھیلتا ہے۔

زیکا وائرس ایڈیز ایجیپتی متاثرہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے اور پہلی بار یہ وائرس 1947 میں یوگنڈا میں اک جنگلی بندر میں پایا گیا تھا۔

آج عمانی ریال ریٹ پاکستان انڈیا سری لنکا نیپال کے لیے

زیکا وائرس اک سے دوسرے میں ٹرانسفر ہو جاتا ہے۔ جیسے کے خون سے، اک ماں سے اس کے بچے میں، ملاپ سے،
ابھی حال ہی میں اس مچھر کے خلاف مسقط بلدیا کی طرف سے جگہ جگہ پر سپرے کی گئی تھی۔
اللہ ہم سب کو تمام وبائوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے بچائے۔۔