اگر صلالہ ایئرپورٹ سے جانے والوں کا ریکارڈ چیک کریں 2021 کے پہلے 3 مہینوں کا تو اس میں بھی اضافہ ہوا ہے،
2021 کے پہلے 3 مہینوں کے مقابلے میں 2022 کے پہلے 3 مہینوں میں صلالہ ایئرپورٹ سے جانے والے مسافروں میں 72 فیصد اضافہ ہوا ہے،
سلطنت عمان دنیا کے قدیم ترین آباد مقامات میں سے ایک ہے
یہ جو مسافروں کے آنے جانے میں اضافہ ہوا ہے اس کی بڑی وجہ کویڈ 19 کی جو پابندیاں لگائی گئی تھیں وہ اب ختم ہو چکی ہیں،
مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ
عمان کا میں ایئرپورٹ مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے جو مسقط گورنریٹ میں موجود ہے، مسقط ایئرپورٹ پر بھی مسافروں کے آنے جانے میں اضافہ ہوا ہے
صلالہ ایئرپورٹ کے ایگزیکٹو نائب صدر سلیم بن عواد ال یافی نے عمان نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ عمان کے ایئرپورٹوں نے متعلقہ حکام کی طرف سے جاری کردہ تمام احتیاطی تدابیر کو اختیار کیا تھا، اور ان پر عمل درآمد کیا ہے، جس سے آنے جانے کی اجازت کی دی گئی ہے۔

0 تبصرے