عمان کے محکمہ موسمیات کے مطابق الحجر پہاڑوں کے کچھ حصوں میں آج اتوار گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے چانس ہیں۔

عمان کے محکمہ موسمیات کی طرف سے اک آن لائن بیان جاری کیا گیا ہے، موسم ابر آلود رہے گا، گرج چمک کے ساتھ دوپہر اور سہ پہر اور شام کو بارش کے امکانات موجود ہیں، مشرقی الحجر کے پہاڑوں پر ہیں، اور شام کے وقت ساحلوں بادل ساحلوں تک پھیل سکتے ہیں۔



عمان کے محکمہ موسمیات کے مطابق مسندم گورنریٹ کے ساحلوں پر سمندری لہروں کی اونچائی درمیانے درجہ سے لے کر 2 میٹر یا -2.5 میٹر تک جا سکتی ہے، سلطنت عمان کے باقی ساحلوں پر اوسط لہروں کی انچائی 2 میٹر تک رہے گی، جو آج شام سے شروع ہو کر کل سنوار تک جاری رہیں گی