عمان کی وزارت زراعت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کے وہ 14 اپریل 2022 سے لے کر 27 اپریل 2022 کے دوران وادی دائقہ پر جو ڈیم ہے اس کے گیٹ کھولے گا۔۔
وادی ڈائقہ کے گیٹ کھولنے سے تقریبا 20 ملین مکعب میٹر پانی کا اخراج ہو گا بتائے گئے وقت میں 14 اپریل سے 27 اپریل 2022۔
وزارت زراعت
وزارت زراعت نے ایک آن لائن بیان میں وضاحت کی ہے کہ ڈیم کے گیٹ کو کھولنے کا مقصد دغامر اور حائل الغف علاقوں کے لوگوں کے کھیتوں کے لیے زیر زمین ذخائر کو پانی پہنچانا ہے۔
وزارت زراعت نے ایک آن لائن بیان میں وضاحت کی ہے کہ ڈیم کے گیٹ کو کھولنے کا مقصد دغامر اور حائل الغف علاقوں کے لوگوں کے کھیتوں کے لیے زیر زمین ذخائر کو پانی پہنچانا ہے۔
0 تبصرے