پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کے کسی بھی ملک سے کم نہیں ہے اور اگر بات کریں کھلاڑیوں کی تو بھی پاکستان میں اک سے اک بڑ کر کھلاڑی مجود ہے۔۔ بابر اعظم بہت ہی زبردست کھلاڑی ہے بابر اعظم پاکستان کے دوسرے کھلاڑی ہیں سب سے زیادہ سنچری سکور بنانے والے۔۔


بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 16 ویں سنچری بنا کر محمد یوسف کو  پیچھے چھوڑ دیا ہے کیوں کے اس سے پہلے محمد یوسف دوسرے نمبر پر مجود تھے۔  فہرست میں اگر پہلے نمبر کی بات کریں تو پہلے نمبر پر 20 سنچریاں بنانے والے سعید انور ہیں

نزوی عدالت نے 2 تجارتی اداروں کے خلاف سزائیں اور جرمانوں کا حکم جاری کیا ہے

بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 84 ویں اننگز کھیلی اور اپنی 16 ویں سنچری مکمل کرکے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔بابر اعظم نے 2 ریکارڈ اک ساتھ اپنے نام کیے ہیں اک سنچری والا اور دوسرا کم سے کم اننگز کھیل کر 16 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔
عمان نے پرائیویٹ کمپنیوں کے لیے ایکسپیٹ ورک پرمٹ کی میعاد میں توسیع کر دی

ہاشم آملہ
اس سے پہلے یہ دونوں ریکارڈ اک غیر ملکی کھلاڑی کے پاس تھے جس نے 94 اننگز کھیل کر 16 سنچریاں بنائی تھیں وہ کھلاڑی ہاشم آملہ تھے
یہاں پر بات ختم نہیں ہوئی ہے، اک ریکارڈ مزید بھی
بابر اعظم نے اپنے نام کیا ہے اور وہ ہے بطور کپتان پانچ ون ڈے سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔

گراہم گوچ

اک ریکارڈ امام الحق نے بھی اپنے نام کیا ہے پاکستان آسٹریلیا سیریز میں 298 رنز بناکر تین میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز  بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے کھلاڑی گراہم گوچ کے پاس تھا۔گراہم گوچ نے 1985 میں تین میچز کی سیریز میں 289 رنز بنا کر ریکارڈ بنایا تھا