عمان پبلک پراسیکیوشن نے 2022 کے پہلے 3 مہینوں کا ریکارڈ شیئر کیا ہے، جس میں مختلف مقدمات کا، فیصلوں کا، احکامات اور ملزمان کی تعداد کا،


عمان پبلک پراسیکیوشن کی اشاعت کے مطابق اعداد و شمار کچھ اس طرح ہیں

ٹوٹل آنے والے کیسوں کی تعداد: 8945

الیکٹرانک طور یعنی آن لائن موصول ہونے والی ٹوٹل شکایات: 1864

عدالتی اجازت نامے: 860

کسٹمر سروس ڈیپارٹمنٹ سے آنے والی ٹوٹل درخواستیں: 209

عدالتی احکامات دیے گئے: 36638

ملزمان ٹوٹل تعداد: 10267

ٹوٹل تفتیشی ریکارڈ: 15391

ٹوٹل عدالتی فیصلے: 8657

ٹوٹل حوالہ: 3731

سزا کا حکم دیا گیا: 10

محفوظ کیے: 2900