عمان کی نیشنل ڈے کی خوشی میں اریڈو عمان کی طرف سے اک سپیشل آفر دی گئی ہے عمان 18 نومبر 2023 کو اپنی 53 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔۔
اسی موقعے کی مناسبت سے اریڈو 53 جی بی سوشل ڈیٹا دے رہا ہے 15 نومبر 2023 سے 19 نومبر 2023 تک بلکل فری۔ آپ کو یہ ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے یہ کوڈ ڈائل کرنا ہے۔۔
*555*531#
یہ ڈیٹا صرف ہلا اور سحرے کسٹمر کے لیے ہے
0 تبصرے