ٹک ٹوک سے صرف ویڈیو بنا کر کمائی کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کو تفصیل ملے گی کے آپ کو ٹک ٹوک سے کمانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا۔

ویسے تو ٹک ٹوک سے کمانے کے بہت سارے راستے ہیں ہیں جیسا کے لائیو آ کر کمانا اس سے آپ کمائی اس طرح کرتے ہیں کے آپ اپنے چاہنے والوں کو کہتے ہیں ہماری سپورٹ کریں..

 جب آپ ٹک ٹوک لائیو آ کر کسی دوسرے سے میچ کھیلتے ہیں تو آپ کو آپ کے چاہنے والے گفٹ سینڈ کرتے ہیں۔ ان گفٹ کے بدلے میں ٹک ٹوک آپ کو ڈالر میں کنورٹ کر کے دیتا ہے۔۔ اس کے علاوہ آپ ٹک ٹوک پر سیریز بنا کر بھی کمائی کر سکتے ہیں۔۔

لیکن لیکن ہم آپ کو آج بتائیں گے کے آپ نے اک امریکہ کا اکاونٹ


بنا کر اس سے کیسے ڈالر کمانے ہیں۔ تیار ہو جائیں۔۔

(1) آپ نے کوئی اچھا سا وی پی این انسٹال کرنا ہے اپنے موبائیل میں جو آپ کو امریکہ کا سرور مہیا کروا سکے آپ نے اپنے موبائیل میں وی پی این آن کر کے اس کی لوکیشن امریکہ کی سیٹ کر لینی ہے۔۔




(2) آپ نے اپنے موبائیل سے گوگل کروم کھولنا ہے اور اس میں سرچ کرنا ہے۔۔ tiktok.com جیسے ہی یہ آپ کے موبائیل میں کھل جائے آپ نے رائٹ سائڈ پر اپر 3 لائن پر کلک کر کے ڈیسک ٹوپ سایٹ اوپن کر لینی ہے۔۔




( 3 ) 

آپ نے ٹک ٹوک کے لیے سائن آپ کرنا ہے۔ اس کے لیے آپ کے پاس جی میل۔ یا پھر کوئی بھی ای میل ہونا لازمی ہے۔ یاد رہے آپ نے اپنا اکاونٹ ای میل پر بنانا ہے۔



 جو بھی ٹک ٹوک آپ سے پوچھتا جائے آپ نے ان کو وہ تفصیل دیتے جانا ہے۔ جب آپ کا اکاونٹ بن جائے تو آپ نے اپنے اکاونٹ کا ای میل اور پاسورڈ لکھ لینا ہے۔


( 4 ) 

اب آپ نے وہی اکاونٹ اپنے موبائیل میں انسٹال ٹک ٹوک ایپ میں سائن ان کرنا ہے۔



 سائن ان کرنے کے بعد آپ کریٹر ٹول میں چیک کریں آپ کے اکاونٹ میں یہ آپشن آ گئے ہیں۔



1 کریٹیوٹی پروگرام بیٹا

2 ورک ودھ آرٹیسٹ۔۔۔۔۔۔

3 کریٹر مارکیٹ پلیس۔۔۔۔

4 لائیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ کے اکاونٹ میں یہ آپشن آ چکے ہیں تو مبارک ہو آپ نے امریکہ کا ویڈیو ویوز سے ڈالر کمانے والا ٹک ٹوک اکاونٹ بنا لیا ہے۔ اب آپ مہنت کریں اور ویڈیو بنائیں۔

باقی تفصیل دوسرے بلوگ میں۔۔۔۔