عمان نیوز اردو: عمان میں جان بوجھ کر وادیوں کو عبور کرنے والے کو تین ماہ قید اور OMR 500 جرمانہ


عمان کے پبلک پراسیکیوشن کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کے "جان بوجھ کر اس طریقے سے وادیوں کو عبور کرنا جس سے آپ کی زندگی یا مسافروں یا دوسرے لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو تو، یہ ایک جرم ہے جس کی سزا (3) تین ماہ تک قید اور 500 عمانی ریال جرمانے کی سزا ہے