عمان نیوز اردو۔ عمان میں کچھ دنوں بارشیں ہو رہی ہیں بارشیں کسی کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں اور کسی کے لیے نہیں
بارشوں کی وجہ سے وادیوں میں پانی آنے کی وجہ سے کچھ حادثے بھی ہوئے ہیں جو بھی ان حادثوں کی وجہ سے زندگی سے ہار گئے ہیں اللہ ان سب کو معاف فرمائے۔
بارش کے پانی میں نہا کر اونٹ بھی مزہ کر رہا ہے۔
بارش سے سہراوں میں پانی جمعہ ہو جاتا ہے جو جانوروں کے پینے کے لیے ہوتا ہے
ویڈیو کریڈت : أحمد الحارثي
0 تبصرے