عمان نیوز اردو: عمان سول ڈیفنس اینڈ ایمبولینس اتھارٹی کی طرف سے عمان کے مختلف گورنریٹ میں مزید ٹیمیں تعینات کی ہے۔


تاکہ سیاحوں کے لیے موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر سیاحتی مقامات کو محفوظ بنایا جا سکے اور انہیں خطرات سے بچانے کے لیے مشورہ دیا جائے

ابھی حال ہی میں اک فیملی کے ساتھ مغسیل بیچ پر واقعہ پیش آیا ہے اس کے ساتھ ہی سوادی بیچ پر بھی اور عمان کے مختلف علاقوں میں بھی حادثے سامنے آئے ہیں