عمان نیوز اردو: پاکستان کی مجودہ سیاسی قیادت کے اراکین اس وقت سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔جن میں پاکستان کے وزیرے اعظم میاں شہباز شریف بھی شامل ہیں، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں جیسے ہی پاکستان کی سیاسی قیادت پہنچی۔


تو چند پاکستانیوں نے مجودہ سیاسی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی جس میں زور زور سے پکارہ گیا چور چور، چور آئے چور آئے اسی طرح کے ہی کچھ دوسرے نعرے بھی لگائے گئے۔

پاکستان کے سابقہ وزیرے اعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
مسجد نبوی مسلمانوں کے لیے اک مقدس ترین جگہ ہے اک مقدس طرین مسجد ہے اور وہاں دنیاوی سیاست کے لیے نعرے بازی کی گئی۔

یہ چیز بلکل غلط ہے جس کسی کو بھی حکومت سے اختلاف ہے ئا ہو گا ہو اپنے ملک میں جا کر اس کے خلاف نعرے لگائے یا ان پر نوٹوں کی بارش کرے یہ ان کا فعل ہے۔
لیکن یہ جو کام کیا ہے مسجد نبوی میں پاکستانیوں نے یہ غلط کیا ہے۔

اک تو اللہ کے ہظور بھی غلط ہے دوسرا مسجد نبوی کی بھی اک حساب سے توہیں کی گئی ہے۔اور پاکستان کا نام بھی بدنام کیا گیا ہے۔

ویسے غلطی ہم سب کی ہوتی ہے جب ووٹ دیتے ہیں اور گالیاں حکمرانوں کو نکالتے ہیں۔
ووٹ دینے سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہیے نہ کے خود کے لیے کے ہم اس کو ووٹ دیں گے تو یہ کل ہمارے کام آئے گا۔

آپ اپنی رائے لازمی دیں کمنٹ کر کے ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔۔ شکریہ