رائل عمان پولیس نے رمضان المبارک 1443 ہجری کے مقدس مہینے کے دوران سرکاری اوقات کار کا اعلان کیا ہے۔
رائل عمان پولیس کی مطابق، کام کے اوقات صبح 8:30 منٹ پر شروع ہوں گے اور دوپہر 1:30 تک ہوں گے۔


عمان منسٹری آف اوقاف کے مطابق عمان میں 2 اپریل بروز ہفتہ 2022 کی شام کو رمضان کا چاند نظر آئے گا، پہلا روزہ 3 اپریل 
بروز اتوار کو ہو گا۔

آپ کو اور آپ کی تمام فیملی کو ہماری پوری ٹیم کی طرف سے رمضان 1443 ہجری مبارک ہو، اللہ آپ کی تمام عبادتیں قبول منظور فرمائے۔ آمین