پاکستان
آج پاکستان روپے بیجنے پر اک عمانی ریال کے بدلے میں 531 پاکستانی روپے مل رہے ہیں ریال کا ریٹ ہر وقت اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے۔ جب بھی آپ اپنے ملک پیسا سینڈ کریں تو فریش ریٹ ضرور چیک کر لیا کریں۔۔
انڈیا
آج انڈیا کرنسی ریٹ یہ رہا ہے انڈیا کی کرنسی میں بھی تھوڑہ فرق نظر آ رہا ہے کچھ دنوں سے۔۔
بنگلادیش
آج بنگلادیش میں اک عمانی ریال سینڈ کرنے پر 251 بنگلادیشی ٹکا مل رہا ہے۔ فریش ریٹ کی تازہ اپڈیٹ چیک کرتے رہں۔
سری لنکا
آج اگر بات کریں سری لنکا کرنسی کی تو آج اک عمانی ریال کے بدلے میں 917 سری لنکن روپے مل رہے ہیں
نیپال
آج اک عمانی ریال کے بدلے میں نیپال کے 328 روپے اور 42 پیسے مل رہے ہیں
0 تبصرے