عمان نیوز اردو: 2 خارجیوں کو چبانے والا تمباکو اور نسوار وغیرہ بیچنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

عمان میں نسوار کھانے والا تمباکو یا پھر کسی بھی کمپنی نے عمان میں کوئی بھی کسی قسم کا کام شروع کیا ہے پر اس نے عمان گورنمٹ سے لائسنس حاصل نہیں کیا تو وہ کام غیر قانونی ہی سمجھا جائے گا۔

احتیاط کریں اور کوئی بھی کام غیر قانونی نہ کریں تاکہ آپ محفوض رہ سکیں