عید الفطر 2022 کی چھٹیاں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین دونوں کے لیے ہے جو 1 مئی بروز اتوار 2022 سے شروع ہوں گی اور جمعرات 5 مئی 2022 تک رہیں گی۔ اس کے بعد جمعہ اور ہفتہ کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ آفس وغیرہ اتوار، 8 مئی 2022 کو دوبارہ کھلیں گے۔
عید الفطر کی اگر عمان میں ٹوٹل چھٹیوں کی بات کریں تو 9 بنتی ہیں کیوں کے 29 اپریل جمعہ اور 30 اپریل ہفتہ کو تو ویسے ہی ہفتہ وار چھٹیاں ہیں۔
اس کے بعد 5 عید کی چھٹیاں اور اس کے بعد پھر 2 ہفتہ وار چھٹیاں ہیں۔۔
9 دن مزے کریں سیر کریں فیملی کے ساتھ کسی اچھی جگہ کا وزٹ کریں یا 9 دن کے لیے اپنے ملک چلے جائیں
0 تبصرے