عمان نیوز اردو:  حج 2022 کے حوالے سے سعودی عرب کی طرف سے دنیا کے ان تمام ممالک کے لیے حج کوٹہ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔۔



آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں کے اس سال سن 2022 یعنی 1443 ہجری میں پاکستان کو کتنا حج کوٹہ ملا ہے۔۔
وہ کون خوش نصیب ہوں گے جو اس سال حج 2022 کا فریضہ ادا کر سکیں گے۔۔

یہاں پر پہلے کچھ سوال ہیں جو پہلے کلیر کرتے چلیں تاکہ کوئی بھی کسی کے زہن میں کو شک باقی نہ رہے حج 2022 1443 ہجری کے لیے۔۔

کیا عمرہ پر جانے والے حج 2022 ادا کر سکیں گے تو اس کا جواب ہے نہیں۔

"کیا سیاحتی ویزہ والے حج 2022 ادا کر سکیں گے"

اس کے بعد سوال کے کیا جو سیاحتی ویزہ پر لوگ دنیا کے کسی بھی ملک سے سعودی عرب کا سفر کریں گے تو کیا ان کو اجازت دی جائے گی حج 2022 ادا کرنے کی تو اس کا جواب منسٹری آف حج عمرہ سعودی عرب کی طرف سے دیا گیا تھا کے سیاحتی ویزہ پر کوئی بھی حج 1443 ہجری ادا نہیں کر سکتا۔

"پاکستان کا حج 2022 کا کوٹہ"

اس سال 2022 1443 ہجری پاکستان کو عازمین حج کا ٹوٹل کوٹہ جو ملا ہے اس کی تعداد ہے۔۔
81،132

اس سال 2022 میں اکیسی ہزار 1ک سو بتیس افراد پاکستان سے فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔۔ یہ افراد کتنے خوش نصیب ہوں گے جو مدینہ دیکھیں گے۔۔ اللہ کرے ان 81،132 میں آپ کا بھی نام شامل ہو اللہ آپ کو حج 2022 کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔۔

پاکستانی حکومت کی طرف سے جیسے ہی مزید معلومات آتی ہے ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ تمام تفصیل حج 2022 کی ٹوٹل فیس کی طریقہ کار کی اس کے علاوہ جو بھی آپ کے لیے معلومات لازمی ہے وہ سب آپ کو ہمارے اس چینل جی سی سی اردو پے مل جائے گی۔

حج 2022 یعنی 1443 ہجری کا کوٹہ انڈیا بنگلادیش سری لنکا نیپال وغیرہ کو بھی مل چکا ہے۔
کویڈ 19 کی وجہ سے پچھلے 2 سالوں میں حج کی لمٹ محدود کر دی گئی تھی صرف ان کے لیے جو سعودی عرب میں لوگ موجود تھے۔

اللہ کا شکر ہے اس سال 2022 میں سعودی عرب کی طرف سے 10 لاکھ حاجیوں کی اجازت دی گئی ہے 10 لاکھ حاجی دنیا کے مختلف ملکوں سے سعودی عرب پہنچیں گے۔