واٹس ایپ میسجنگ کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔
واٹس ایپ کی طرف سے ایک اہم نیوز شیئر کی گئی ہے اور اس نیوز کے مطابق بہت سارے موبائل فون ہے جن میں اب آپ واٹس ایپ نہیں چلا سکیں گے۔۔
واٹس ایپ کی طرف سے موبائل فونز کی ایک لسٹ دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان تمام موبائل فونز میں 31 مارچ 2022ء کے بعد صارف واٹس ایپ نہیں چلا سکیں گے،
عبری کورٹ نے اک عدالتی حکم جاری کیا ایک تجارتی ادارے کو خلاف ورزی پر جرمانہ
کمپنی کے مطابق واٹس ایپ بند کرنے کی کئی وجوہات بتائی جا رہی ہیں جن میں اسپامنگ، یعنی واٹس ایپ میں چیڑچاڑ کرنا، جھوٹی خبریں پھیلانا شامل ہے، اور کچھ لوگ تو واٹس ایپ کو ہی تبدیل کر دیتے ہیں، اسی وجہ سے لسٹ میں دیے گئے تمام ورژن بند کرنے کا اعلان کیا گیا، کچھ لوگ تو اینڈرائیڈ 4.1 یا اس سے پرانے ورژنز استعمال کرنا بھی شروع کر دیتے ہیں۔
موبائل فون لسٹ
واٹس ایپ کی طرف سے جاری کی گئی موبائل فونز کی فہرست میں سام سنگ گلیکسی ٹرینڈ لائٹ ہے، سام سنگ گلیکسی ایس 3 منی ہے، سام سنگ گلیکسی ایکس کور2 ہے، سام سنگ گلیکسی کور ہے، ایل جی لوسڈ 2 ہے، ایل جی آپٹمس ایف 7 ہے، ایل جی آپٹمس ایل 3ڈیوئیل ہے،
ایل جی آپٹمس ایل 4 ہے، ایل جی آپٹمس ایل 2 ہے، ایل جی آپٹمس ایف 3کیو ہے، زیڈ ٹی ای گرانڈ ایس فلیکس ہے، زیڈ ٹی ای وی 956 ہے، سونی ایکسپیریا ایم ہے، ہواوے اسینڈ جی 740 ہے، ہواوے اسینڈ میٹ ہے، اے ایس سی ڈی 2 ہے، آئی فون 6ایس ہے، آئی فون ایس ای ہے، آئی فون 6ایس پلس بھی شامل ہیں۔

2 تبصرے
السلام عليكم!
جواب دیںحذف کریںاسمي السيد مصطفى ، من القاهرة ، مصر
أود أن أغتنم هذه الفرصة لأشكر الاتحاد الأوروبي على دعمه لي بقرض قيمته 500 ألف دولار ؛ إنني أقدر بصدق الجهود التي بذلها فريقك ويسعدني جدًا تجاوبهم وحسن توقيتهم وجودة خدمتهم وسلوكهم اللطيف والكفاءة المهنية التي تم بها التعامل مع قضيتي. لقد مددت في الحصول على الموافقة على قرضي ، ونجاح قضيتي يظهر التجربة الثرية التي يتمتع بها فريقك. سأبذل قصارى جهدي لنشر اسم شركتك والخدمات التي تقدمها بين زملائي وأصدقائي وأقاربي وكل موقع. شركة "الاتحاد الأوروبي للقروض" هي الشركة الأكثر صدقًا هنا ، فهي صادقة وحقيقية وجديرة بالثقة. أتمنى لك ولفريقك كل التوفيق. هل أنت في حاجة إلى قرض سريع؟ اذهب إلى أي مكان ....... قرض الاتحاد الأوروبي جاهز لتقديم أي مبلغ لك ؛ ما عليك سوى إرسال رسالة إليهم على بريدهم الإلكتروني على EuropeanUnion_loansyndication@outlook.com أو whatsapp لهم على +393509828434. الحمد لله على كل شيء.
"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته". "عزا الله عليك ، وبارك فيك وعملك ، وصون صحتك ، وبلدك ، وشعبك ، وعائلتك الكريمة" شبكة الحرية المالية!
جواب دیںحذف کریںهل تحتاج إلى قرض حقيقي؟ هل تبحث عن قرض لسداد ديون أو فواتير أو شراء طعام أو للعلاج أو لشراء منزل أو شراء سيارة؟ البريد الإلكتروني: FreedomFinancialNetwork@outlook.com أو لهم على WhatsApp +393509056428 ؛ هم شركة حقيقية وصادقة ، لقد حصلت للتو على قرضي منهم بعد أسبوعين من تقديم قرض معهم ؛ لم أتمكن من تقديم كل مطالبهم ، الحمد لله رب العالمين ؛ الذين يرسلون لي مساعدًا لإكمال قرضي منهم. طلب قرض على الفور من "Freedom Financial Network" وهم صادقون وحقيقيون ؛ كل التعليقات معهم صحيحة. حاول وانظر بنفسك
اسمي سارة عبد الله من القاهرة ، مصر