سلطنت آف عمان نے اتوار 27 مارچ 2022 کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سرکاری شعبے اور پرائیویٹ شعبے کے ورکرز کے لیے کام کے اوقات کار کا اعلان کیا گیا ہے۔



عمان نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک 1443 ہجری کے مقدس مہینے کے دوران سرکاری وزارتوں میں کام کرنے یاپھر عوامی اداروں میں کام کرنے والوں اس کے ساتھ ہی ریاست کے دیگر انتظامی آفس میں سرکاری اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔

اس کے علاوہ پرائیویٹ شعبے میں کمپنیوں اور اداروں میں کام کرنے والے مسلمان ورکرز کے لیے روزانہ چھ گھنٹے کام یا پھر ہفتے میں تقریباً 30 گھنٹے کام کرنا ہو گا۔۔ آپ سب ہماری طرف سے ایڈوانس رمضان مبارک ہو۔۔